Loading…

PhD open Defense at Department of Mathematics

Jun 21, 2021

PhD open Defense at Department of Mathematics

PhD scholar Mr. Muhammad Jamil Khan

پی آر او نمبر379/21، مورخہ 21-06-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ ریاضی کے پی ایچ ڈی سکالرمحمد جمیل خان کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس24جون2021ء صج11 بجے شعبہ ریاضی، بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپناتحقیقی مقالہ ڈاکٹرمحمد رمضان، شعبہ ریاضی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر عبدالرحمن کاشف ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ ریاضی کپیٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد اور ڈاکٹر محمد ذیشان یوسف، اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ ریاضی یونیورسٹی آف لاہور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔