PhD scholar Mr. Sabeeh Khalid
پی آر او نمبر378/21، مورخہ 21-06-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ ریاضی کے پی ایچ ڈی سکالر صبیح خالق کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس24جون2021ء صج10 بجے شعبہ ریاضی، بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپناتحقیقی مقالہ ڈاکٹرظہیر عباس، شعبہ ریاضی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف، بہاء الدین ذکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر جعفر حسنین، اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ کمپوٹر سائنس بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس اسلام آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔