Loading…

PhD open defense at Department of Mathematics

Jun 02, 2021

PhD open defense at Department of Mathematics

PhD Scholar Muhammad Asif Jafar and Muhammad Imran

پی آر او نمبر240/21، مورخہ 01-06-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ ریاضی کے پی ایچ ڈی سکالرزمحمد آصف جعفر اور محمد عمران کے تحقیقی مقالات کا اوپن ڈیفنس4جون2021ء صج10 بجے شعبہ ریاضی بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرز نے اپنے تحقیقی مقالات ڈاکٹرمحمدظہیر عباس، شعبہ ریاضی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پرڈاکٹر مدثر نذر، ایسوسی ایٹ پروفیسر بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر عمران انور، ایسوسی ایٹ پروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جھنگ بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔