
PhD Scholars Muhammad Shafiq Anwar and Muhammad Bilal
پی آر او نمبر452/26 مورخہ 04.11.2026
شعبہ تعلقات عامہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
شعبہ مینجمنٹ سائنسز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پی ایچ ڈی سکالرمحمد شفیق انور اور محمد بلال کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ6 نومبر 2026 ، 10بجےانسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریٹوسائنسز بغدا دالجدید کیمپس میں ہوں گے۔ محمد شفیق انورنے اپنا تحقیقی مقالہ سپروائزر ڈاکٹر شکیلہ کوثر اور محمد بلال نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر شاہد نواز کوسپروائزر پروفیسر ڈاکٹر جواد اقبال کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر محمد عباس شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن ایئر یونیورسٹی اسلام آباد ملتان کیمپس بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔