PhD Scholar Mr. Muhammad Naushad Ghazanfar
پی آر او نمبر519/21، مورخہ08.09.2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کے پی ایچ ڈی محمد نوشاد غضنفر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس16ستمبر2021ء صج10 بجے شعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹرشمشاد احمد، ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس، ا سلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔اس موقع پرڈاکٹر سائرہ ثریا، اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ انفارمیشن مینجمنٹ،یونیورسٹی آف پنجاب لاہوراور ڈاکٹر فرحت حسین، اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس، یونیورسٹی آف کراچی بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔