About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Department of Islamic Studies

پی آر او نمبر 47/22مورخہ26.1.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ اسلامک اسٹڈیز، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرمحمدبلال کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس28جنوری 2022ء صج 10بجے کانفرنس روم فیکلٹی آف اسلامک لرننگ بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔ مذکورہ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹرضیا ء الرحمن، شعبہ اسلامک اسٹڈیز، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹرعطاء الرحمن، ڈین فیکلٹی آف آرٹس، یونیورسٹی آف ملاکنڈ اور ڈاکٹر سید عبدالغفار بخاری، شعبہ اسلامک اسٹڈیز، نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز اسلام آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.