About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Department of Islamic Studies

پی آر او نمبر 22/23مورخہ13.1.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ اسلامک اسٹڈیز، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرزمحمد رمضان اور حافظہ بریرہ حمید کے تحقیقی مقالات کا اوپن ڈیفنس14جنوری 2022ء صج 10بجے کانفرنس روم فیکلٹی آف اسلامک لرننگ بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔ مذکورہ پی ایچ ڈی سکالر زنے اپنے تحقیقی مقالات ڈاکٹرشبیر احمد ابوالحسن، اسسٹنٹ پروفیسر فقہ اینڈ شریعہ، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پرڈاکٹر حافظ سجاد تترالوی شعبہ تاریخ و فکر اسلامی، ڈاکٹر ثناء اللہ حسین، ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ قرآن و تفسیر، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد، ڈاکٹر حافظ عبدالباسط خان، ایسوسی ایٹ پروفیسر شیخ زید اسلامک سنٹر پنجاب یونیورسٹی لاہور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.