Loading…

PhD open defense at Department of Islamic Studies

Oct 14, 2021

PhD open defense at Department of Islamic Studies

PhD Scholar Tasmia Kokab

پی ار آو نمبر 586/21مورخہ14.10.2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ اسلامک سٹڈیز کی پی ایچ ڈی سکالرتسمیہ کوکب کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس15اکتوبر2021ء صج10.00 بجے شعبہ اسلامک سٹڈیز بغدادلجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپناتحقیقی مقالہ ڈاکٹر شبیر احمد ابوالحسن، اسسٹنٹ پروفیسر فقہ اینڈ شریعہ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر محمد ارشد منیر لغاری، چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان اور پروفیسر ڈاکٹر سید عبدالغفار بخاری، چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ، نمل یونیورسٹی اسلام آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔