Loading…

PhD open Defense at Department of Islamic Studies

Jul 09, 2021

PhD open Defense at Department of Islamic Studies

PhD Scholar Hafiz Muhammad Zubair

پی آر او نمبر420/21، مورخہ 09.07.2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ علوم کے پی ایچ ڈی سکالرحافظ محمد زبیر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس12جولائی2021ء صج 9 بجے کانفرنس روم عباسیہ کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپناتحقیقی مقالہ  ڈاکٹرمحمدسعید شیخ، اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ قرآنک سٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر محمد سعد صدیقی، ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک سٹڈیز پنجاب یونیورسٹی لاہوراور ڈاکٹر سید عزیز الرحمن انچارج ریجنل دعوہ سنٹر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد، کراچی بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔