About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Department of Islamic Studies

پی آر نمبر 16/23
 مورخہ 13.01.2023
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ علوم اسلامیہ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرز محمد خورشید اور عبدالراؤف کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 16 جنوری 2023ء ،9 بجے صبح، کانفرنس روم فیکلٹی آف اسلامک لرننگ، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔ مذکورہ سکالرز نے اپنے تحقیقی مقالے جات ڈاکٹرمحمد عمران چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع  پر پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ باز محمد چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ اور پروفیسر ڈاکٹر عبد القادر بزدار شعبہ علوم اسلامیہ بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان  بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل / پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔


 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.