About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Department of Islamic Studies

پی آر او نمبر 22/254،مورخہ 23.07.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ اسلامک سٹڈیز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالرشبانہ رفیق اورعبدالطیف کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس25جولائی 2022ء، صج10بجے،کانفرنس روم، فیکلٹی آف اسلامک لرننگ بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالرز نے اپنے تحقیقی مقالات ڈاکٹر ضیاء الرحمن چیئرمین شعبہ قرآنک سٹڈیز،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر ارشد منیر لغاری، چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ، غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان، ڈاکٹر فیرو ز الدین شاہ چیئر مین شعبہ علوم اسلامیہ یونیورسٹی آف سرگودھا اور ڈاکٹر ثناء اللہ حسین چیئرمین شعبہ قرآن و تفسیر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.