About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open Defense at Department of Islamic Studies

پی آر او نمبر143/21، مورخہ 29-03-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ علوم اسلامیہ کے دو پی ایچ ڈی سکالرز صہیب جمیل اور خالدہ صدیق کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈ یفنس 30مارچ 2021ء شام  06:00بجے سید سلمان ندوی آڈیٹوریم، فیکلٹی آف اسلامک لرننگ، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرز نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر حافظ افتخار احمد، ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ علوم اسلامیہ،  اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر عبدالقدوس صہیب، چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ بہاء الدین ذکریا یونیورسٹی ملتان اور پروفیسر ڈاکٹر محمود سلطان کھوکھر، شعبہ علوم اسلامیہ، بہاء الدین ذکریا یونیورسٹی  ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.