PhD Scholar Muhammad Nauman
پی آر او نمبر516/21، مورخہ06.09.2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے پی ایچ ڈی سکالرمحمد نعمان کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس7ستمبر2021ء صج11 بجے شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹرندیم اختر، ا سلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹرانتساب حسین، قائداعظم یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نواب شاہ، سندھ اور ڈاکٹر معروف پاشہ، شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی بہاؤ الدین ذکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔