Loading…

PhD Open Defense at department of History

PhD Open Defense at department of History
Oct 19, 2026

PhD Open Defense at department of History

PhD Scholar Khizar Hayat

پی آر او نمبر421/26 مورخہ 19.10.26

شعبہ  تعلقات عامہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور

شعبہ تاریخ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پی ایچ ڈی سکالرمحمد خضر حیات کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ20اکتوبر 2026 ، 1030بجے شعبہ تاریخ بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا ۔محمد خضر حیات نے اپنا تحقیقی مقالہ  ڈاکٹرثمینہ خالد کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر محمدطاہر بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔ اساتذہ طلبہ و طالبات اور ایم فل پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔