PhD Scholar Mr. Jamil Ahmad
پی آر او نمبر 46/22مورخہ26.1.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ تاریخ، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرجمیل احمدکے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 01فروری 2022ء صج11بجے شعبہ تاریخ، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔ مذکورہ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر سمیعہ خالد، شعبہ تاریخ، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر عصمت ناز، شعبہ تاریخ و پاکستان سٹڈیز، ویمن یونیورسٹی ملتان اور پروفیسر ڈاکٹر خورشید احمد، بہاولپور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔