Loading…

PhD Open Defense at Department of History

Jun 15, 2021

PhD Open Defense at Department of History

PhD Scholar Mr. Parvez Akhtar and Mr. Ahmad Ali

پی آر او نمبر362/21، مورخہ 15-06-2021 پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ تاریخ کے پی ایچ ڈی سکالرزپرویز اختر اور احمد علی کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس17جون2021ء صج10 بجے شعبہ تاریخ بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرز نے اپنے تحقیقی مقالات ڈاکٹرمظہر حسین، شعبہ تاریخ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرشعبہ تاریخ گورنمنٹ ایس ای کالج بہاولپور اور پروفیسر ڈاکٹر محمد خورشیدشعبہ مطالعہ پاکستان اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔