Loading…

PhD open defense at department of English

Oct 13, 2021

PhD open defense at department of English

PhD Scholar Shaista Andleeb

پی ار آو نمبر 583/21مورخہ13.10.2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ انگریزی کی پی ایچ ڈی سکالر شائستہ عندلیب کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس14اکتوبر2021ء صج11.30 بجے شعبہ انگریزی، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپناتحقیقی مقالہ ڈاکٹر محمد آصف خان، شعبہ انگریزی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر عامر شاہین، اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ انگریزی، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد اور پروفیسر ڈاکٹر ظہیر جنگ خٹک، کوئٹہ یونیورسٹی پشاور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔