About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open defense at Department of Educational Training

پی آراونمبر338/22مورخہ 11.09.20122
پبلک ریلیشنز آفس،دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور
شعبہ اسلامک سٹڈیز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالربابرسلطان اسداللہ کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس12ستمبر2022، دوپہر11:00بجے شعبہ اسلامک سٹڈیز،بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالربابرسلطان اسداللہ نے اپناتحقیقی مقالہ ڈاکٹرضیاء الرحمن،شعبہ اسلامک سٹڈیز،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسرڈاکٹر اشتیاق احمدگوندل،یونیورسٹی آف پنجاب لاہوراورپروفیسرڈاکٹرمحمد ادریس،بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.