About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open defense at Department of Educational Training

پی آراونمبر337/22مورخہ 11.09.20122
پبلک ریلیشنز آفس،دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور
شعبہ ایجوکیشنل ٹریننگ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرحفیظ اللہ کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس12ستمبر2022، دوپہر01:00بجے شعبہ ایجوکیشنل ٹریننگ،بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرعبدالخالق نے اپناتحقیقی مقالہ ڈاکٹرمزملہ اکرم،شعبہ ایجوکیشنل ٹریننگ،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر جام محمد ظفر،اسسٹنٹ پروفیسر،خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی اورڈاکٹرجاویدحسن اختر، اسسٹنٹ پروفیسر،غازی یونیورسٹی،ڈیرہ غازی خان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.