About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open defense at Department of Educational Training

پی آراونمبر336/22مورخہ 11.09.20122
پبلک ریلیشنز آفس،دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور
شعبہ ایجوکیشنل ٹریننگ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالراللہ وسایابابرکے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس12ستمبر2022، دوپہر03:00بجے شعبہ ایجوکیشنل ٹریننگ،بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔پی ایچ ڈی سکالراللہ وسایابابرنے اپناتحقیقی مقالہ ڈاکٹرمحمدشاکر،شعبہ ایجوکیشنل ٹریننگ،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر جام محمد ظفر،اسسٹنٹ پروفیسر،خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی اورڈاکٹرمحمد ایوب بزدار،ایسوسی ایٹ پروفیسر،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آبادبطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.