About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open defense at Department of Educational Training

پی آراونمبر335/22مورخہ 11.09.20122
پبلک ریلیشنز آفس،دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور
شعبہ ایجوکیشنل ٹریننگ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرمحمداخترکے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس12ستمبر2022، صبح 11بجے شعبہ ایجوکیشنل ٹریننگ،بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔پی ایچ ڈی سکالرمحمداخترنے اپناتحقیقی مقالہ پروفیسرڈاکٹرحافظ محمداطہر خان،شعبہ ایجوکیشنل ٹریننگ،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹرمحمدسمیع اللہ،اسسٹنٹ پروفیسر،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباداورڈاکٹرمحمدطاہرخان فاروقی،یونیورسٹی آف اوکاڑہ،اوکاڑہ بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.