About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open defense at Department of Educational Training

پی آراونمبر334/22مورخہ 11.09.20122
پبلک ریلیشنز آفس،دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور
شعبہ ایجوکیشنل ٹریننگ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالرناہید خورشیدکے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس12ستمبر2022، صبح 10بجے شعبہ ایجوکیشنل ٹریننگ،بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔پی ایچ ڈی سکالرناہید خورشید نے اپناتحقیقی مقالہ پروفیسرڈاکٹرحافظ محمداطہر خان،شعبہ ایجوکیشنل ٹریننگ،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر مشتاق احمد ملک،اسسٹنٹ پروفیسر،یونیورسٹی آف سرگودھااورڈاکٹرجاویدحسن اختر، اسسٹنٹ پروفیسر،غازی یونیورسٹی،ڈیرہ غازی خان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.