PhD Scholar Nosheen Malik
پی آر او نمبر472/21، مورخہ 06-08-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ ایجوکیشنل ٹریننگ کی پی ایچ ڈی سکالرنوشین ملک کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس9اگست2021ء صج10 بجے شعبہ ایجوکیشنل ٹریننگ بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپناتحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹرارشاد حسین، شعبہ ایجوکیشنل ٹریننگ،ا سلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹرخالد خورشید، پروفیسر آف ایجوکیشن شعبہ ایجوکیشن بہاء الدین ذکریا یونیورسٹی ملتان اور پروفیسر ڈاکٹرمحمد سرور، ڈائریکٹر کیو ای سی یونیورسٹی آف سرگودھا بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔