Loading…

PhD open defense at department of Education

Nov 24, 2021

PhD open defense at department of Education

PhD Scholar Sobia Altaf

پی آر او نمبر 21/690مورخہ24.11.2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور   
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ ایجوکیشن کی پی ایچ ڈی سکالرثوبیہ الطاف کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس27نومبر2021ء صبح11 بجے شعبہ ایجوکیشن بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالمہ ڈاکٹرعابد شہزاد، شعبہ ایجوکیشن، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر سرور، چیئرمین شعبہ ایجوکیشن یونیورسٹی آف سرگودھا اور ڈاکٹر خالد خورشید، چیئرمین شعبہ ایجوکیشن بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔