PhD Scholar Muhammad Zeshan and Javaid Iqbal
پی ار آو نمبر 610/21مورخہ21.10.2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ ایجوکیشن کے پی ایچ ڈی سکالرزمحمد ذیشان اور جاوید اقبال کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس22اکتوبر2021ء صج11.00 بجے شعبہ ایجوکیشن بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر زنے اپنے تحقیقی مقالیپروفیسر ڈاکٹر اختر علی، ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹرمحمد سرور، ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ سیل، یونیورسٹی آف سرگودھا،پروفیسر ڈاکٹرعمر علی خان، چیئرمین شعبہ ایجوکیشن قرطبہ یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان اور ڈاکٹر محمد ایوب بزدار شعبہ ایجوکیشن، جی سی یونیورسٹی فیصل آبادبطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔