Loading…

PhD open defense at Department of Education

Jun 29, 2021

PhD open defense at Department of Education

PhD scholar Fouzia Parveen

 پی آر او نمبر398/21، مورخہ 29-06-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ ایجوکیشن کی پی ایچ ڈی سکالرفوزیہ پروین کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس6جولائی2021ء صج 10 بجے شعبہ ایجوکیشن، بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپناتحقیقی مقالہ ڈاکٹرعابد شہزاد،شعبہ ایجوکیشن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر جاوید حسن اختر سربراہ شعبہ ایجوکیشن /ڈائریکٹر فنانشل اسسٹنس ڈویلپمنٹ غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان اور ڈاکٹر خالد خورشید، چیئرمین شعبہ ایجوکیشن بہاء الدین ذکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔