
PhD Scholar: Tahira Taj
پی آر او نمبر445/26 مورخہ 29.10.26
شعبہ تعلقات عامہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
شعبہ ایجوکیشن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی پی ایچ ڈی سکالرطاہرہ تاج کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ30اکتوبر2026 ، 10بجےشعبہ ایجوکیشن بغدا دالجدید کیمپس میں ہو گا۔طاہرہ تاج نے اپنا تحقیقی مقالہ سپروائزرپروفیسر ڈاکٹرنسرین اختر کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹررابعہ باہوچیئرپرسن شعبہ ایجوکیشن گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپوربطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گی۔
