About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Department of Education

پی آر او نمبر 22/256،مورخہ07.06.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ ایجوکیشن، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالرعابدہ خان کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس10جون 2022ء، صج11بجے شعبہ ایجوکیشن ،بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر نجم الکشف،شعبہ ایجوکیشن،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر محمدایوب بزدار، اسسٹنٹ پروفیسر،شعبہ ایجوکیشن جی سی یونیورسٹی فیصل آباداورپروفیسرڈاکٹر محمدسرور، ڈائریکٹرکوالٹی انہانسمنٹ یونیورسٹی آف سرگودھا بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.