About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at Department of Education

پی آر او نمبر 355/21،مورخہ10/06/2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
 اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ ایجوکیشن کے پی ایچ ڈی سکالرمحمدفاروق احمد کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس12جون2021ء صج10 بجے شعبہ ایجوکیشن، بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپناتحقیقی مقالہ ڈاکٹرمحمدجاوید،چئیر مین شعبہ لینگوئج ایجوکیشن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسرڈاکٹرمحمد سرور،ڈائریکٹرکیو ای سی یونیورسٹی آف سرگودھااورپروفیسر ڈاکٹرعمرعلی خان،چئیرمین شعبہ ایجوکیشن،پریسٹن یونیورسٹی کوہاٹ بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.