Loading…

PhD open defense at Department of Computer Science

Sep 29, 2021

PhD open defense at Department of Computer Science

PhD Scholars Fariha Ishfaq and Bareera Sarwar

پی ار آو نمبر 555/21،مورخہ29/09/2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
 اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ کمپیوٹرسائنس کی پی ایچ ڈی سکالرزفریحہ اشفاق اوربریرہ سرور کے تحقیقی مقالوں کا اوپن ڈیفنس30ستمبر2021ء صج10 بجے شعبہ کمپیوٹرسائنس بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر زنے اپناتحقیقی مقالے ڈاکٹرعمران سرور باجوہ،چیئرمین شعبہ کمپیوٹرسائنس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹرریاض الامین،ایسوسی ایٹ پروفیسرشعبہ کمپیوٹر سائنس یونیورسٹی آف اوکاڑہ اور ڈاکٹرشبانہ رمضان، اسسٹنٹ پروفیسر گورنمنٹ صادق کالج وویمن یونیورسٹی بہاولپور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔