شعبہ کیمسٹری،اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پی ایچ ڈی سکالرنسیم احمد خان کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفینس 16اگست2024، صبح 10بجے
پی آر او نمبر 279/ 24مؤرخہ 13.08.2024
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر)شعبہ کیمسٹری،اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پی ایچ ڈی سکالرنسیم احمد خان کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفینس 16اگست2024، صبح 10بجے، شعبہ کیمسٹری بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔ نسیم احمد خان نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر محمدعمران کے زیرِ نگرانی مکمل کیا ہے۔اس موقع پر ڈاکٹرمحمد طارق ایسوسی ایٹ پروفیسر انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل سائنسز بہا ء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر گلفام ناصر ایسو سی ایٹ پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آف کیمسٹری بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ بطور بیرونی ممتحنین شریک ہوں گے۔اساتذہ، طلباو طالبات، ایم فل، پی ایچ ڈی سکالر ز کوشرکت کی دعوت عام ہے۔