Loading…

PhD Open Defense at department of Bio Chemistry

PhD Open Defense at department of Bio Chemistry
Oct 29, 2026

PhD Open Defense at department of Bio Chemistry

PhD Scholar Mukhtiar Ahmad

پی آر او نمبر443/26 مورخہ 29.10.26

شعبہ  تعلقات عامہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور

شعبہ بائیو کیمسٹری ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پی ایچ ڈی سکالر مختیار احمد کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ 30 اکتوبر  2026 ، 10:30بجےجناح آڈیٹوریم فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز بغداد الجدید کیمپس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منعقد ہوگا ۔ مختیار احمد نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر ثمینہ اعجاز کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹرطیبہ بتول شعبہ بائیوکیمسٹری قائداعظم میڈیکل کالج بہاولپوربطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔اساتذہ طلبہ و طالبات اور ایم فل پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

WhatsApp Image 2026-10-28 at 8.48.37 PM