Loading…

PhD open defense at Department of Applied Psychology

PhD open defense at Department of Applied Psychology

PhD Scholar Ms. Sarwat Sultana

پی آر او نمبر 280/ 24مؤرخہ 13.08.2024
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر)شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی  ،اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی پی ایچ ڈی سکالرسروت سلطانہ کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفینس 17اگست2024، صبح 10بجے، شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔ سروت سلطانہ نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر  ڈاکٹر مسعود ندیم کے زیرِ نگرانی مکمل کیا ہے۔اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹرسروت سلطان چیئرپرسن شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر عنبرین انجم ایسو سی ایٹ پروفیسر ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان بطور بیرونی ممتحنین شریک ہوں گے۔اساتذہ، طلباو طالبات، ایم فل، پی ایچ ڈی سکالر ز کوشرکت کی دعوت عام ہے۔