Phd Scholar Rizwan Ali Shah
پی آر او نمبر163/21، مورخہ 08-04-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ کمپیوٹر سائنس کے سکالررضوان علی شاہ کے تحقیقی مقالات کا اوپن ڈیفنس12اپریل 2021ء بوقت 10:00بجے شعبہ کمپیوٹر سائنس، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالررضوان علی شاہ کے تحقیقی مقالات ڈاکٹر صائمہ عبداللہ،شعبہ کمپیوٹر سائنس،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹرحمیرا افضل،شعبہ کمپیوٹر سائنس،بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر رفیق مفتی،شعبہ کمپیوٹر سائنس، کامسیٹس وہاڑی کیمپس بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔