Loading…

PhD open defense at Computer Sciece Department

Apr 08, 2021

PhD open defense at Computer Sciece Department

Phd scholars Hina Sattar and Muhammad Safdar Munir Malik

پی آر او نمبر162/21، مورخہ 08-04-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ کمپیوٹر سائنس کے سکالرزمحمد صفدر منیر ملک اور حنا ستار کے تحقیقی مقالات کا اوپن ڈیفنس09اپریل 2021ء بوقت  10:00بجے شعبہ کمپیوٹر سائنس، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرزمحمد صفدر منیر ملک اور حنا ستار کے تحقیقی مقالات  ڈاکٹر عمران سرور باجوہ،چیئرمین شعبہ کمپیوٹر سائنس،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر ملک محمد علی شاہد،انسٹی ٹیوٹ   آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، کامسیٹس وہاڑی کیمپس اور ڈاکٹر ابرار حسین،شعبہ کمپیوٹر سائنس، یونیورسٹی آف لاہور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔