Scholar Mr. Muhammad Amir PhD open defense to be held on 20.05.2021
پی ار آو نمبر 220/21،مورخہ19/05/2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ کیمسٹری کے پی ایچ ڈی سکالرمحمدعامرکے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس20مئی2021ء صج11 بجے شعبہ کیمسٹری بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپناتحقیقی مقالہ ڈاکٹرعصمت بی بی، شعبہ کیمسٹری اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر پروفیسرڈاکٹرحق نواز بھٹی،شعبہ کیمسٹری،ایگریکلچریونیورسٹی فیصل آباد اورڈاکٹرشگفتہ کمال،ایسوسی ایٹ پروفیسر،شعبہ اپلائیڈکیمسٹری اینڈبائیوکیمسٹری،گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔