Loading…

PhD open defense at Chemistry Department

Nov 10, 2020

PhD open defense at Chemistry Department

Ms. Bushra Bashir phD open denfense

پی آر او نمبر314/20، مورخہ 10-11-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ کیمسٹری کے پی ایچ ڈی سکالر بشریٰ بشیر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس12نومبر 2020ء   دوپہر  02:00بجے شعبہ کیمسٹری، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر بشریٰ بشیر نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان"Nanocrystalline Oxides of Manganese and Nickel for Supercapacitors Applications":  ڈاکٹر محمد فاروق وارثی،شعبہ کیمسٹری، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ڈاکٹر محمد نعیم عاشق، ایسوسی ایٹ پروفیسر، انسیٹیوٹ آف کیمیکل سائنسز، بہاؤ الدین ذکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر محمد عمران دین، ایسوسی ایٹ پروفیسر، انسیٹیوٹ آ ف کیمسٹری، یونیورسٹی آف پنجاب لاہور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔