About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Department of Agronomy

پی آر او نمبر142/21، مورخہ 29-03-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ ایگرانومی کے پی ایچ ڈی سکالر رانا محمد اکرام خان کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 31مارچ 2021ء  11:00بجے شعبہ ایگرانومی، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالررانا محمد اکرام خان نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر محمد نعیم چوہدری،شعبہ ایگرانومی اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر محمد طاہر، ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ ایگرانومی یونیورسٹی آف ایگریکلچر، فیصل آباد اور پروفیسر ڈاکٹر محمد ایوب، شعبہ ایگرانومی، یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.