Upcoming Events

PhD Open Defense at Agronomy Department

پی آر او نمبر129/20، مورخہ 2-7-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ ایگرونومی کے پی ایچ ڈی سکالرزجاوید اقبال کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 7جولائی 2020ء بروز منگل 11:30بجے صبح شعبہ ایگرنوموی،بغداد الجدید کیمپس میں آن لائن منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرجاوید اقبال نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان“Lambsquarters (Chenopodium album L.) and field bindweed (Convolvolus arvensis L.) Interference and Management Studies in Camelina (Camelina Sativa L.)"ڈاکٹر محمد نعیم چوہدھری شعبہ ایگرونومی اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر آصف تنویر یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباداور پروفیسر ڈاکٹر محمد اطہر ندیم شعبہ ایگرونومی یونیورسٹی کالج آف ایگریکلچر سرگودھا بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔