About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

The School of Business, Management & Administrative Sciences, is going to conduct Online PhD Viva

پی آر او نمبر412/20، مورخہ 30-12-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور سکول آف بزنس مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریٹو سائنسزکے پی ایچ ڈی سکالر علی جنید خان کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس31دسمبر 2020ء دوپہر 3:00بجے فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنسز، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر علی جنید خان نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان"The Relationship between High Performance Work Practices and Organizational performance in Public Sector Companies of Pakistan: Moderated Mediation Model".  پروفیسر ڈاکٹر جواد اقبال، ڈین فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنسز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ ڈاکٹر اسد افضال ہمایوں، ایسوسی ایٹ پروفیسر، کامسٹیس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، وہاڑی اور ڈاکٹر محمد ناظم،سربراہ مینجمنٹ سائنسز، خواجہ فرید یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، رحیم یار خان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.