About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defence going to conduct at Pakistan Studies Department

پی آر او نمبر235/20، مورخہ 19-9-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ پاکستان سٹڈیزکے پی ایچ ڈی سکالر محمد فاروق اکبر لغاری کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس23ستمبر 2020ء صبح  10:00بجے شعبہ پاکستان سٹڈیز،بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرمحمد فاروق اکبر ملک نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان"  Electoral Politics and Voting Behavior in South Punjab: National Elections 2002 and 2013"  پروفیسر ڈاکٹر آفتاب حسین گیلانی، چیئر مین شعبہ پاکستان سٹڈیز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر حمید رضا صدیقی، سابق پرنسپل ایمرسن کالج ملتان اور پروفیسر ڈاکٹر شاہد حسن رضوی، سابق چیئر مین شعبہ تاریخ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 

WhatsApp Image 2020-09-19 at 12.55.04 PM

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.