پی آر او نمبر 21/690مورخہ24.11.2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ ایجوکیشن کے پی ایچ ڈی سکالرشھزادرسول کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس27نومبر2021ء 12 بجے دن شعبہ ایجوکیشن بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالمہ پروفیسرڈاکٹرارشادحسین،چیرمین شعبہ ایجوکیشن، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام