About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Performing Arts Festival 2021

PRO No. 123/PR

Date: 10/03/2021

Public Relations Office

The Islamia University of Bahawalpur

 

The Performing Arts Festival 2021 held at Islamia University, Bahawalpur, the students highlighted Indian atrocities and human rights violations in Pakistan Day and Occupied Kashmir through songs, hymns and dramas. Thoughtful sketches on Tehreek-e-Pakistan and anti-corruption and anti-drugs were also presented on the occasion. This event organized by the IUB Performing Arts Society, the one-day festival featured performances by more than 150 students. The students demonstrated their abilities through mystical words, melodies, tableaux and sketches, which were highly appreciated. Prof. Dr. Athar Mahboob, Vice-Chancellor, Syed Tabish Alwari, Vice President, Bahawalpur Chamber of Commerce and Industries, Ghulam Farid, dignitaries of the city, teachers and students participated in the festival and praised the talents of the students. Dr. Abdul Wajid Khan, Director Alumni, thanked the Vice-Chancellor for his special cooperation and encouragement in organizing the festival. The students expressed happiness over the long-running Performing Arts Festival at the university.

 

 

Performing Arts 2021 English

پی آر او نمبر123/21، مورخہ 10-03-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں منعقد ہونے والے پرفارمنگ آرٹ فیسٹیول میں طلبہ وطالبات نے یوم پاکستان اور مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو ملی نغموں، ترانوں اور ڈراموں کے ذریعے اُجاگر کیا۔ اس موقع پرتحریک پاکستان اور انسدادِ بدعنوانی اور انسدادِ منشیات کے حوالے سے بھی فکر انگیز خاکے پیش کیے گئے۔ یونیورسٹی پرفارمنگ آرٹ سوسائٹی کے زیر انتظام منعقد ہونے والے دو روزہ فیسٹیول میں 150سے زائد طلبہ وطالبات نے فن کا مظاہرہ کیا۔  طلباء نے صوفیانہ کلام، ملی نغمے، ٹیبلو اور خاکوں کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا جسے بے حد سراہا گیا۔ پروفیسرڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر، سید تابش الوری، بہاور پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے نائب صدر غلام فرید، معززین شہر، اساتذہ اور طلبہ وطالبات نے اس فیسٹیول میں شرکت کی اور طلبہ وطالبات کی صلاحیتوں کی تعریف کی۔طلبہ وطالبات نے سرائیکی اور پنجابی لوک موسیقی پیش کی اور بلو چی و خٹک رقص سے ملی یگانگت کا شاندار مظاہرہ بھی دیکھنے کو ملا۔ڈاکٹر عبدالواجد خان ڈائریکٹر ایلومینائی نے فیسٹیول کے انعقاد میں خصوصی تعاون اور حوصلہ افزائی پر وائس چانسلر کا شکریہ ادا کیا۔ طلبہ و طالبات نے یونیورسٹی میں ایک طویل عرصے کے بعد ہونے والے پرفارمنگ آرٹ فیسٹیول کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا۔ 

Performing Arts Festival 2021

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.