About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

Pakistan Veterinary Medical Council (PVMC) has formally allocated seats for DVM programme to the IUB.

Press Release

The Islamia University of Bahawalpur is pleased to announce that the Pakistan Veterinary Medical Council (PVMC) has formally allocated 20 Evening seats and 05 Morning seats for the Doctor of Veterinary Medicine (DVM) programme at the Faculty of Veterinary & Animal Sciences (FV&AS).

This recognition by PVMC marks a significant milestone in the growth and development of FV&AS, further enhancing its capacity to provide quality veterinary education, training, and research opportunities. The allocation of additional seats will open new avenues for talented students from across the region to pursue a professional degree in veterinary medicine and contribute to the livestock and animal health sectors of Pakistan.

The University leadership expressed gratitude to PVMC for their trust and support, reaffirming the commitment of IUB to academic excellence, innovation, and service to the community.

 

پی آر او نمبر 323/25
مؤرخہ 25.08.25
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
بہاولپور (پ ر) پاکستان ویٹرنری میڈیکل کونسل نے فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور میں ڈاکٹر آف ویٹرنری میڈیسن (ڈی وی ایم) پروگرام کے لیے ایوننگ کی 20 نشستیں مختص کی ہیں اور مارننگ پروگرام کی 05 نشستیں باضابطہ طور پر بڑھا دی ہیں۔ پاکستان ویٹرنری میڈیکل کونسل کی جانب سے یہ اقدام فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی تعلیمی ترقی میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتا ہے جس سے ویٹرنری کی معیاری تعلیم، تربیت اور تحقیق کے مواقع فراہم کرنے کی صلاحیت میں مزید اضافہ ہوگا۔ اضافی نشستیں مختص کرنے سے خطے بھر کے ہونہار طلباء کے لیے ویٹرنری میڈیسن میں پیشہ ورانہ ڈگری حاصل کرنے اور پاکستان کے لائیو سٹاک اور جانوروں کی صحت کے شعبوں میں اپنا حصہ ڈالنے کی نئی راہیں کھلیں گی۔ وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے  پاکستان ویٹرنری میڈیکل کونسل کے اعتماد اور تعاون پر شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے ڈین فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر خالد منصور اور فیکلٹی ممبران کی تعلیمی کامیابی، اختراعات اور کمیونٹی کی خدمت کے عزم کو سراہا ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.