About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Pakistan Nursing Council has approved the issuance of two-year degree (Post-Rn) to Nursing College of the IUB

پی آر نمبر 406/22
 مورخہ 18/10/2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 
پاکستان نرسنگ کونسل نے نرسنگ کالج اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کو دو سالہ ڈگری (Post-Rn) کے اجراء کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان نرسنگ کونسل نے اس سلسلے میں 50 سیٹوں کی منظوری دی ہے۔ پرنسپل یونیورسٹی نرسنگ کالج فرحان مختار کے مطابق چار سالہ ڈگری پروگرام کے اجراء کے ایک سال نے اندر 2 سالہ پروگرام کی منظوری، نرسنگ کالج اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی بہترین کارکردگی کا ثبوت ہے۔ وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب، پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر، ڈین فیکلٹی آف فارمیسی اینڈ اپلائنڈ ہیلتھ سائنسنز نے اس کامیابی پر نسپل کالج، فیکلٹی ممبران اور طلبہ وطالبات کو مبارکباد دی ہے۔

 

nursing

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.