About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Online Training Workshop on ‘Higher Education Portal (HEP),

PRO No. 397/PR
Date: 22/12/2020
Public Relations Office
The Islamia University of Bahawalpur
Dr. Asif Naveed Ranjha, Chairman Department of Social Work and Dr. Azhar Hussain, Assistant Professor, Soil Sciences participated in Online Training Workshop on ‘Higher Education Portal (HEP), established under the Ambit of Rehnumai Markaz. The training was about PHEC Rehnumai Markaz and Universities Date Provision for the Portal.

Chairman PHEC

 

پی آر او نمبر396/20، مورخہ 22-12-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈکٹر آصف نوید رانجھا چیئر مین شعبہ سوشل ورک اور ڈاکٹر اظہر حسین شعبہ سوائل سائنسز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورنے پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام آن لائن ورکشاپ برائے ٹریننگ پورٹل میں شرکت کی۔ورکشاپ کا مقصد جامعات میں رہنمائی مرکز کے قیام کیلئے مشاورت اور عمل درآمد کا جائزہ لینا تھا۔پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد خالد چیئر مین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اپنے خطاب میں جامعات پر زور دیا کہ وہ رہنمائی مرکز پورٹل کو عملی طور پر کامیاب بنانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر ڈیٹا فراہم کریں۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.