Loading…

Muhammad Sohaib, a PhD scholar at the Department of Soil Sciences, will defend his thesis on August 3, 2026.

Aug 02, 2026

پی آر او نمبر 26/287 مؤرخہ 02.08.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
ڈیپارٹمنٹ آف سوائل سائنس، فیکلٹی آف ایگری کلچر اینڈ اینوائرمنٹ، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کے پی ایچ ڈی سکالر محمد سہیب کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفینس مورخہ 03 اگست 2026، 11 بجے ڈیپارٹمنٹ آف سوائل سائنس، بغداد الجدید کیمپس، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور میں منعقد ہوگا۔ محمد سہیب نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر غلام حسن عباسی اور کو سپروائزر ڈاکٹر مصطفیٰ انورڈیپارٹمنٹ آف سوائل سائنس کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ اس موقع پر ڈاکٹرعبدالرحیم شعبہ سوائل سائنس بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔