About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

M.Phil scholar Hafiza Naila Zulfiqar got 2nd in the Punjab Women's Seerat-un-Nabi essay writing category.

پی آر او نمبر 374/25
مؤرخہ 29.09.2025
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور 
شعبہ عربی، اسلامیہ یونیورسٹی آف بھاولپور کا اعزاز 
وزارتِ مذہبی امور، حکومتِ پاکستان کے زیرِاہتمام ہونے والے مقابلہ مقالاتِ سیرت النبی ﷺ 1447ھ/2025ء میں "سوشل میڈیا کے مفید استعمال کی تعلیم و تربیت میں ریاستی زمہ داریاں، سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی روشنی میں" شعبہ عربی کی ہونہار ایم فل اسکالر حافظہ نائلہ ذوالفقار نے اس مقابلہ میں صوبائی کیٹگری (پنجاب خواتین) دوسرا انعام حاصل کیا ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران اور ڈین فیکلٹی آف اسلامک اینڈ عریبک سٹڈیز  پروفیسر ڈاکٹر شیخ شفیق الرحمن اور فیکلٹی ممبران نے ایم فل سکالر حافظہ نائلہ ذوالفقار کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

 

WhatsApp Image 2025-09-29 at 2.11.24 PM

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.