About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Mohammad Naveed Azhar, a alumnus of Islamia University, has been appointed General Manager Media Relations in PTV

پی آر او نمبر 32 /24
مورخہ 25.01.2024
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر، ڈائریکٹر ایلومینائی افیئرز ڈاکٹر شاہد محمود، چیئرمین شعبہ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز پروفیسر ڈاکٹر محمد شہزاد رانا اور ڈائریکٹر میڈیا اینڈ پبلک ریلیشنز شہزاد احمد خالد نے محمد نوید اظہر کو پی ٹی وی میں جنرل منیجر میڈیا ریلیشنز کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ محمد نوید اظہر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے ایلومینائی ہیں اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کا مثبت امیج اجاگر کرنے میں ہمیشہ مثالی کردار ادا کیا ہے۔

 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.