About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Kenzo A-G Multan and SunCrop Group Multan received royalty on cotton seeds produced by the IUB

PRO No. 307/22, dated 25.08.2022
Public Relations Office, the Islamia University of Bahawalpur
Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob, Vice Chancellor, the Islamia University of Bahawalpur has said that obtaining the royalty of cotton seeds produced by the Islamia University of Bahawalpur is an important step towards the self-sufficiency of the university. The Vice-Chancellor expressed these views while speaking on the occasion of receiving the royalty cheque presented by Kenzo A-G Multan and Suncrop Group Multan. He also appreciated the services of Director Cotton Breeding Center Prof. Dr. Iqbal Bandisha who has benefited the farming community through cotton seeds and worked for the revival of the textile industry. Registrar Prof. Dr. Moazzam Jamil, Treasurer Prof. Dr. Abu Bakar and Faculty member Abdul Rahman were also present on this occasion. It is mentioning that the Islamia University of Bahawalpur cotton seeds are commercial research products of the University which are very popular in the market.


royal check seeds eng

 

پی آر او نمبر 307/22 

 مورخہ 25.08.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
وائس چانسلراسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورانجینئرپروفیسرڈاکٹراطہرمحبوب نے کہا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی کی جانب سے تیار کئے گئے کپاس کے بیجوں کی رائیلٹی کا حصول یونیورسٹی کی خود کفالت کی جانب اہم قدم ہے۔ وائس چانسلر نے ان خیالات کا اظہار کینزو اے-جی ملتان اور سن کراپ گروپ ملتان کی جانب سے پیش کئے گئے رائیلٹی کے چیک کی وصول کی تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ کپاس کے بیجوں کی فروخت کے حقوق نجی کمپنیوں کو دینے سے یونیورسٹی کی آمدن میں اضافہ ہوگا۔ جامعہ اسلامیہ فورتھ جنریشن کا درجہ حاصل کرچکی ہے جو فیکلٹی اورطلباء کے لئے بہت بڑا اعزاز ہے۔ انہوں نے اس موقع پر ڈائریکٹر کاٹن بریڈنگ سینٹرپروفیسرڈاکٹراقبال بندیشہ کی خدمات کو بھی سراہا جنہوں نے کپاس کے بیجوں کے ذریعے کسان کمیونٹی کو فائدہ پہنچایا اور ٹیکسٹائل کی صنعت کی بحالی کے لئے کام کیا۔ اس موقع پر رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹرمعظم جمیل، خزانہ دار پروفیسرڈاکٹرابوبکراورفیکلٹی ممبرعبدالرحمن بھی موجود تھے۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورکے کپاس کے بیج یونیورسٹی کی جانب سے تجارتی پیمانے پر ہونیوالی تحقیق کی مصنوعات ہیں جو مارکیٹ میں بہت مقبول ہیں۔


royal check seeds urdu

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.